جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ کا فروغ نسیم اور شہزاد اکبرکیخلاف کارروائی کیلئے نیب کو خط
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین اور پراسیکیوٹر نیب کو خط لکھ کر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم و دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں سریناعیسیٰ کی جانب سے مؤقف اختیارکیا گیا ہےکہ وزیرقانون فروغ نسیم نے اپنے خلاف کارروائی سے بچنےکے لیے […]