جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم راولپنڈی سے گرفتار
جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کو نیب لاہور نے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔ نیب لاہور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کئی سال سے بیرون ملک فرار تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی وطن واپسی کی اطلاع پر نیب نے اسے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا […]