جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم راولپنڈی سے گرفتار

جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کو نیب لاہور نے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔

نیب لاہور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کئی سال سے بیرون ملک فرار تھا۔

ذرائع کے مطابق ملزم کی وطن واپسی کی اطلاع پر نیب نے اسے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، اسے جمعے کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے