جمعرات : یکم جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن صدر کی اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقاتیں[/pullquote] جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر تین روزہ دورے پر اسرائیل میں ہیں۔ جرمن صدر نے منصبِ صدارت سے سبکدوش ہونے والے اپنے اسرائیلی ہم منصب رُیون ریولین کی خدمات پر انہیں بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس دورے سے قبل جرمن صدر نے واضح کیا […]