جمعرات : 02 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے[/pullquote] سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں پابندیاں عائد کی تھیں تاہم اب بتدریج تمام پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔گزشتہ دنوں سعودی حکام نے اعلان کیا تھا کہ اب عمرے کیلئے آنے والے افراد […]