جمعرات : 03 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نامزد وزیر اعظم کی سکیورٹی اسرائیلی انٹیلیجنس کے حوالے[/pullquote] اسرائیل کی داخلی انٹیلیجنس سروس ’شِن بیت‘ نے نامزد وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی سکیورٹی کی ذمہ داری فوری طور پر سنبھال لی ہے۔ اس امر کی اس انٹیلیجنس نے آج جمعرات کو تصدیق کر دی۔ اسرائیلی اخبار ’ہاریٹس‘ نے اسے ایک غیر معمولی اقدام قرار […]