جمعرات : 05 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ابراہيم رئيسی نے ايرانی صدر کے طور پر حلف اٹھا ليا[/pullquote] ايران ميں ابراہيم رئيسی نے ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا ليا ہے۔ رئيسی باسٹھ فيصد ووٹ حاصل کر کے جون ميں منعقدہ انتخابات ميں کامياب رہے تھے۔ رواں ہفتے منگل کو ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے ان کی […]