جمعرات : 06 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا نے کورونا ویکسین کا پیٹنٹ ختم کرنے کی حمایت کر دی[/pullquote] امریکا کے ایک اعلی ترین عہدیدار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کورونا وائرس ویکسین کے پیٹنٹ حقوق کے خاتمے کی تجویز کی حمایت کرے گا۔ ایک سو سے زائد ممالک نے ویکسین کے پیٹنٹ کو عارضی طورپر معطل کرنے پر زوردیا ہے۔ صد […]