جمعرات : 07 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ٹوکیو اور اس کے مضافات میں 6.2 شدت کا زلزلہ[/pullquote] جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور اس کے مضافات میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے […]