جمعرات : 11 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں کورونا انفیکشنز کا نیا ریکارڈ[/pullquote] متعدی امراض پر نگاہ رکھنے والے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ پچاس ہزار ایک سو چھیانوے مریضوں کا اندراج کیا گیا، جن میں وائرس سے پھیلی بیماری کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی۔ یہ ایک دن میں اندراج کیے جانے والی […]