جمعرات : 12 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]طالبان نوے دن میں کابل پر قبضہ کر سکتے ہیں، امریکی رپورٹ[/pullquote] امریکی محکمہ دفاع کے ذرائع نے ایک ایٹیلیجنس جائزہ رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان کابل پر اگلے نوے روز میں قبضہ کر سکتے ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے روئٹرز کو […]