جمعرات : 14 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روسی جنگی بحری جہاز ڈوب گیا، یوکرینی صدارتی مشیر[/pullquote] یوکرینی صدارتی مشیر اولیکسی آسٹیوویچ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ماسکووا ڈوب گیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں آسٹیوویچ نے لکھا کہ ماسکووا کہاں ہے؟ وہ ڈوب چکا ہے۔ جمعرات کو بحیرہ اسود میں موجود روسی میزائل بردار بحری جہاز ماسکووا […]