جمعرات : 14 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یورپی یونین کے مذاکراتی رابطہ کار مورا کی ایرانی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات[/pullquote] ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے یورپی یونین کے رابطہ کار اینریک مورا نے آج جمعرات کے روز تہران میں ملکی نائب وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات کی۔ یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں […]