جمعرات : 15 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]طالبان کی سات ہزار باغی قیدیوں کی رہائی کے بدلے تین ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش[/pullquote] افغان حکومت کے ایک مذاکرات کار کے مطابق طالبان نے سات ہزار باغی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں تین ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب […]