جمعرات : 16 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان کی صورتحال، چین کی میزبانی میں اہم اجلاس[/pullquote] چین افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وسطی اور جنوبی ایشیائی ممالک کے لیڈروں کے ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ چین اور روس کے اثرو رسوخ والی شنگھائی تعاون تنظیم کا یہ ورچوئل اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ افغانستان ابھی تک اس […]