جمعرات 17 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روس فوجی دستوں کی حرکت کے حوالے سے دنیا کو دھوکا دے رہا ہے، نیٹو[/pullquote] مغری دفاعی اتحاد کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرائنی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات فقط دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔ نیٹو کے مطابق دعووں کے برخلاف روس نے مزید سات […]