جمعرات : 18 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا[/pullquote] چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب […]