جمعرات : 20 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یورپی کمیشن کا روس کو نیا انتباہ[/pullquote] یورپی کمیشن کی سربراہ اُرزولا فان ڈیئر لاین نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اس کے لیے یورپی یونین کے ساتھ تجارت زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے یہ بیان روس کی یوکرائن میں ممکنہ عسکری کارروائی کے اندیشوں کے تناظر میں دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]