جمعرات : 20 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]غزہ کوکھنڈر بنانےکے بعد بھی اسرائیل کے فضائی حملے جاری[/pullquote] غزہ کوکھنڈر بنانےکے بعد بھی اسرائیل پر جنگی جنون سوار ہے اور محصور فلسطینیوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیل نے مزید 30 فضائی حملوں میں غزہ سٹی، خان یونس کی سڑکوں اور گھروں کو نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور تیرہ […]