جمعرات : 21 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بھارتی وفد کی طالبان رہنماؤں کے ساتھ پہلی باضابطہ ملاقات[/pullquote] افغانستان کے نئے حالات میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بھارت نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ماسکو میں افغان کانفرنس کے دوران بھارتی وزارت خارجہ کے اعلی افسران نے طالبان کے نائب وزیراعظم سمیت دیگر طالبان رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ طالبان […]