جمعرات : 23 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان عالمی برادری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے‘ جرمن وزیر خارجہ[/pullquote] جرمن وفاقی وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ایک ویڈیو کانفرنس میں افغانستان میں نئی طالبان حکومت کے لیے چار اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ ان مطالبات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پہنچانے والی تنظیموں کو افغانستان میں بلا روک ٹوک […]