جمعرات : 25 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں کووِڈ انیس سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں[/pullquote] جرمنی میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں جمعرات کے روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ دیگر یورپی ممالک کے مقابلے میں اب تک جرمنی اس وبا سے بہتر انداز سے نمٹتا رہا ہے تاہم حالیہ دنوں میں کورونا وائرس سے متاثر […]