جمعرات : 29 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امريکی وزير خارجہ کا دورہ کويت[/pullquote] امريکی وزير خارجہ انٹونی بلنکن آج کويت کے دورے پر ہيں۔ کويت آمد کے بعد بلنکن نے آج صبح امريکی سفارت کاروں سے ملاقات کی، جس کے بعد وہ کويتی امير شيخ نواف الاحمد الصباح سے ملاقات کر رہے ہيں۔ اس ملاقات ميں عسکری تعاون بڑھانے، علاقائی سلامتی کی […]