جمعرات : 29 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغان جنگ ایک ’اسٹریٹیجک ناکامی‘ تھی، امریکی جنرل مارک ملی[/pullquote] امریکا کے اعلیٰ ترین فوجی افسر جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ ایک ’اسٹریٹیجک ناکامی‘ تھی۔ انہوں نے یہ بات امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ اس کمیٹی کے اراکین نے افغانستان […]