جمعرات : 30 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیلی وزیر خارجہ تاریخی دورے پر بحرین پہنچ گئے[/pullquote] اسرائیلی وزیر خارجہ ژائیر لاییڈ ایک تاریخی دورے پر بحرین کے دارالحکومت مناما پہنچ گئے ہیں۔ ستمبر 2020ء میں بحرین اور متحدہ عرب امارات ایسے پہلے خلیجی ممالک بن گئے تھے جنہوں نے اسرائیلی کے ساتھ باقاعدہ تعلقات کا آغاز کیا تھا۔ اس کے بعد سے […]