جمعہ : یکم اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بھارت غیر قانونی طریقے سے چین کے علاقے پر قبضہ کر رہا ہے، چین کا الزام[/pullquote] چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت اپنی ’فارورڈ پالسی‘ پر عمل پیرا ہے اور غیر قانونی طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) عبور کرنے کے راستے پر گامزن ہے۔ ادھر نئی دہلی حکومت نے […]