جمعہ : 02 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغان طالبان کی طرف سے بگرام ایئر بیس سے امریکی افواج کے انخلا کا خیر مقدم[/pullquote] افغان طالبان نے بگرام ایئر بیس سے امریکی افواج کے انخلا کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغان خود اپنے […]