جمعہ : 04 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا[/pullquote] سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پرجرمانہ دگنا کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ماسک نہ پہننے کی پہلی بارخلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مسلسل خلاف ورزی پرجرمانہ دگنا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ […]