جمعہ : 04 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چين افغانستان ميں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کا خواہش مند[/pullquote] افغانستان سے غير ملکی دستوں کے انخلا کے بعد چين اس ملک کے ساتھ اپنا سکيورٹی اور اقتصادی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ چين کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس سلسلے ميں گزشتہ روز چين، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ايک […]