جمعہ : 05 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ايران میں پچيس کلو ساٹھ فيصد تک افزودگی يورينيم ذخیرہ[/pullquote] ايران نے پچيس کلو ساٹھ فيصد تک افزودہ يورينيم ذخيرہ کر ليا ہے۔ ايرانی اٹامک انرجی آرگنائزيشن کے ترجمان بہروز کمال وندی نے سرکاری ٹيلی وژن پر آج جمعے کو اس بارے ميں بيان ديا۔ ان کے بقول اب تک جوہری ہتھياروں کے حامل ملکوں […]