جمعہ : 06 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]طالبان نے افغان حکومت کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کو قتل کر دیا[/pullquote] افغانستان میں طالبان نے حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کو قتل کر دیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق آج بروز جمعہ کابل کی ایک مسجد میں سرکاری میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ دوا خان میناپال کو گولی […]