جمعہ : 07 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]تشدد کبھی بھی بہتر جواب نہیں، جرمنی کا قزاقستان کو انتباہ[/pullquote] جرمنی نے مظاہرین کے خلاف قزاقستان کی حکومت کے سخت آپریشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد اور طاقت کا استعمال کبھی بھی ایک مناسب جواب نہیں ہو سکتا۔ جرمنی نے قزاقستان میں جاری پرتشدد واقعات کے تمام فریقین سے اشتعال پسندی […]