جمعہ : 10 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]برطانوی عدالت نے اسانج کی حوالگی پر پابندی ختم کردی[/pullquote] لندن کی ایک اپیل کورٹ نے امریکا کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کی تحویل میں دینے پر پابندی ختم کردی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اسانج کو امریکا کے حوالے کیا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں برطانیہ […]