جمعہ : 11 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روس کی جانب سے مغربی یوکرینی علاقوں پر حملے[/pullquote] روس نے یوکرین میں اپنی فوجی مداخلت کو وسعت دیتے ہوئے اب مغربی یوکرینی علاقوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کی جانب سے یوکرینی کے مغرب میں متعدد ہوائی اڈوں کے قریبی علاقوں کو […]