جمعہ : 12 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]عالمی ماحولیاتی کانفرس کوپ 26 ناکامی کے خطرات سے دوچار[/pullquote] عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 ناکامی سے دوچار ہو سکتی ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں سے گلاسگو میں جاری یہ اہم کانفرنس آج آخری دن میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکی سیکرٹری جنرل نے ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں ایسے خطرات کا اظہار کیا ہے […]