جمعہ : 13 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان کے ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، اقوام متحدہ[/pullquote] اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں۔ بین الاقوامی ادارے کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک درجن سے زائد صوبائی دارالحکومتوں […]