جمعہ : 14 جنوری2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یورپی پارلیمان کے متوفی صدر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ[/pullquote] یورپی پارلیمان کے سابق صدر ڈیوڈ ساسولی کی آخری رسومات آج اٹلی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جا رہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی تدفین آج دوپہر باسالیکا آف سانتا ماریہ میں کی جائے گی۔ یورپی کونسل کے صدر […]