جمعہ : 15 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]قندھار ميں دھماکہ، جانی و مالی نقصان[/pullquote] جنوبی افغان شہر قندھار ميں آج جمعے کی نماز کے دوران شيعہ مسلمانوں کی ايک مسجد کو نشانہ بنايا گيا۔ دھماکے ميں اب تک تيس سے زائد افراد کی ہلاکت اور پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی تصديق کی جا چکی ہے۔ عينی شاہدين کے مطابق ايک […]