جمعہ : 17 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین، یورپی یونین کا 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ[/pullquote] یورپی یونین میں شامل حکومتوں نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد یورپی کمیشن کی سربراہ اورزلا فان […]