جمعہ : 18 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222[/pullquote] يوکرينی حکومت نے بتايا ہے کہ دارالحکومت کييف ميں اب تک 222 افراد ہلاک ہو چکے ہيں، جن ميں ساٹھ شہری شامل ہيں۔ اب تک چار بچے بھی ہلاک ہو چکے ہيں۔ کييف کے شہری حکام کے مطابق اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد 889 بنتی ہے۔ […]