جمعہ : 21 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی پر اتفاق[/pullquote] مشرق وسطیٰ کے بحران زدہ خطے میں گیارہ روز تک شدید لڑائی اور خونریزی کے بعد اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے صبح سے اس جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوا اور تاحال اطلاعات […]