جمعہ : 22 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہیں، اقوام متحدہ[/pullquote] اقوام متحدہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین میں روسی کارروائیاں ’’جنگی جرائم تصور کی جا سکتی ہیں۔‘‘ اقوام متحدہ کی جانب سے جمعرات کے روز سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فورسز شہریوں […]