جمعہ : 24 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روس طالبان حکومت کے ساتھ ماسکو کے دورے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے، رپورٹ[/pullquote] ماسکو حکومت طالبان کی قائم کردہ حکومت کے ایک وفد کے روس کے ممکنہ دورے کے بارے میں کابل سے بات جیت کر رہا ہے۔ یہ بات روس کی نیوز ایجنسی ریا نے روسی وزارت خارجہ کا حوالہ […]