جمعہ : 25 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن چانسلر پیر کو پیرس میں صدر ماکروں سے ملیں گے[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس آئندہ پیر کو فرانس کا دورہ کریں گے۔ چانسلر دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شولس پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور یورپی کونسل کی سربراہ اورزولا فان ڈیرلاین سے ملاقاتیں کریں گے۔ چانسلر شولس یورپی گول […]