جمعہ : 26 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کیا تو کشیدگی بڑھے گی، امریکا[/pullquote] امریکا نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کیا تو اگلے ماہ جوہری مذاکرات میں کشیدگی بڑھے گی۔ امریکی بیان کے مطابق اس کشیدگی سے سن 2015 کی جوہری ڈیل […]