جمعہ : 31 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
روس کا نئے ہائپرسونک ’زرکون‘ کروز میزائلوں کا تجربہ روس نے ایک درجن کے قریب ’زرکون‘ نامی ہائپرسونک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق دس کروز میزائل فریگیٹ اور دیگر دو میزائل آبدوز سے فائر کیے گئے۔ روسی صدر پوٹن نے اس تجربے کو ملک کے لیے ایک بڑا […]