جمعےکے اجتماعات میں کورونا ویکسین لگوانےکی تلقین کریں، صدر کی علماء سے اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علمائے کرام سے جمعےکے اجتماعات میں کورونا ویکسین لگوانے کی خصوصی تلقین کی اپیل کی ہے۔ اسلام آباد میں علما ومشائخ کے اجلاس سے خطاب کے دوران صدر نے کہا کہ ماہرین صحت وبا کی روک تھام کےلیے ویکسین پر زور دے رہےہیں، جمعےکے اجتماعات میں کورونا ویکسین لگوانے […]