جموں وکشمیرکی قومی آزادی کی تحریک اورفکری ابہامات
حاکم طاقت محکوم قوم پر حاکمیت برقرار رکھنے کیلئے جہاں فوج،انتظامیہ اور دیگر وسائل زیر صرف لاتی ہے۔ وہیں پر حاکم قوم کو اپنی حاکمیت کو جواز فراہم کرنے اور محکوم قوم کو بغاوت سے روکنے کیلئے فکری مبادیات بھی درکار ہوتی ہیں۔ بعینہ ایسی ہی صورتحال ہمیں ریاست جموں کشمیر کے معاملے میں در […]