جنرل اور جنرل مرچنٹ!
میں کالم کے عنوان’’جنرل اور جنرل مرچنٹ‘‘ پر معذرت خواہ ہوں لیکن اس کالم کے مندرجات کی یہ سرخی اس کی ضرورت تھی۔ بات یہ ہے کہ میں نے مارشل لا ءلگانے والے تمام جنرلز کے ادوار دیکھے ہیں اور وہ ادوار بھی جس پر یہ لطیفہ صادق آتا ہے کہ مراسیوںکا ایک بابا نزع […]