جنوبی وزیرستان؛ گرلز اسکول بم سے اڑا دیا گیا
پشاور: جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا ڈبکوٹ میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا واوا گرلز اسکول سرکی کوٹ کے اندر ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو نقصان ہوا۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک […]
فضل الرحمان نےضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے کر دیئے
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کرم اور ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کرم اور ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے نتائج بنائے گئے،کرم میں جعلی ووٹ پکڑے گئے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا انضمام کے […]